نئی نسل کی اردو سے دوری خطرے کی گھنٹی ارارہ ادب اسلامی آمبور کی ماہانہ شعری نشست سے الطاف آمبوری کا خطاب

نئی نسل کی اردو سے دوری خطرے کی گھنٹی ارارہ ادب اسلامی آمبور کی ماہانہ شعری نشست سے الطاف آمبوری کا خطاب
*ادارہ ادب اسلامی آمبور* کی ماہانہ شعری نشست آج 20.09.2025 بعد نماز مغرب
بمقام IIC کوٹے بنگلہ آمبور  میں منعقد ہوی
جس کی صدارت عالی جناب۔ *کے۔ الطاف احمد صاحب(* الطاف آمبوری)ہیڈماسٹر بانگی حیات باشاہ صاحب اسکول آمبور نے کی۔ آپ نے اپنی صدارتی خطاب میں والدین کے اردو میڈیم اسکولوں میں انگریزی میڈیم کو ترجیح  دینے  پر تشویش ظاہر کی اور ایسی محفلوں میں نوجوان نسلوں کو لانے اور اردو زبان کی بقا کی کوششوں میں تمام کا بھرپور تعاون حاصل کرنے کا مشورہ دیا ۔
نظامت۔ **نمازی عبدالکریم عارف*  نے بہت ہی اچھے انداز میں ادا کی
شعرائے کرام میں
شاکر احسن باقوی، عبدالکریم عظمت،انور  ترپاتوری، راحت حرارت،سید بلال حافظ، عبدالرحیم سحر، شفیق احمد شفیق،عطا الرحمن عطا، اصلپے امتیاز احمد شاد، کے۔ہدایت اللہ حاضر، اعجاز احمد اعجاز، نمازی عبدالکریم عارف، طالب علم سلیمان قاسم اور سید افضل راہل، شریک رے
اور دوسرے استاد شعراء کا کلام 
اپاپلے اشفاق احمد، فتح خان طہ محمد،وانیکار جاوید سلیم اور گلزار احمد گلزار نے پیش کیا۔ اپاپلے اشفاق احمد کے ہدیہ تشکر سے اس محفل کا اختتام  بحسن وخوبی ہوا

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

بانگی حیات باشاہ صاحب اسکول کے معلم جناب احسان اللہ رومی کے عمرہ سفر پر دعائیہ تقریب

بانگی حیات باشاہ صاحب اسکول آمبور میں جشن یوم جمہوریہ۔

پرنام بٹ اردو اکیڈمی کے ماہانہ مشاعرے کی پہلی نشست منعقد