جناب محمدایازالدین پٹیل


جناب محمدایازالدین پٹیل 
(عالم گیر شہرت یافتہ فوٹوگرافر اور مصور)
میرؔبیدری۔ بیدر،کرناٹک 

امام لمحہ ء مشترکہ کے ایازپٹیل 
ہیں آرٹسٹ فرستادہ کے ایا زپٹیل 

نہ سمجھوان کو، ہیں امریکہ کے ایازپٹیل 
یہ بھارتی ہیں، ہیں گلبرگہ کے ایازپٹیل 

نہ ہیں یہ لمحہ ء افسرد ہ کے ایازپٹیل 
نہ فن میں زاویے آزردہ کے ایازپٹیل 

لئے مصوری چالیس ملک گھوم چکے 
چلیں گے دورہ پہ افریقہ کے ایاز پٹیل 

ہدف کے زیر ہدف رہتے بھی نہیں یارو
نہیں ہیں راہی نشانندہ کے ایازپٹیل 

یہ روزروزکی فوٹوگرافی ہے سرچڑھ کر  
ہیں اِس گرافی کے،پروردہ کے ایازپٹیل 

یہ پورٹریٹ ہیں، رنگوں کے اور بناتے ہاتھ 
ہمارے ہی ہیں کہ درپردہ کے ایازپٹیل 

پتہ چلانا ہے بید رکو،دوست ہیں صاحب 
مصوری کے یامنکوحہ کے ایاز پٹیل 

کریں گے عالمی فوٹوگرافی اورعمدہ 
ہیں آرٹسٹ بھی گلبرگہ کے ایازپٹیل

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

*ہلکٹہ شریف میں اعراس شریف کے انتظامات کوقطعیت*-

بانگی حیات باشاہ صاحب اسکول کے معلم جناب احسان اللہ رومی کے عمرہ سفر پر دعائیہ تقریب

دُخترِ اسدالعلماء کے عقد اور ولیمہ مسنونہ میں سینکڑوں علماء مشائخ اور ایڈیٹر اِن چیف روزنامہ منصف الحاج محمد عبدالجلیل صاحب کی شرکت