مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی میں ایک روز تربیتی کارگاہ
ایک روز تربیتی کارگاہ مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی کے پروفیسر بمقام شاہین ادارہ جات ہاسپٹ پر منعقد کیا گیا تھا اساتذہ کی صلاحیت کو ابھارنے کے لیے اور کئی جماعت میں درپیش آئے والے مسائل کو کس طرح حل کرتے ہوئے تدریس کو مکمل کریں تدریس کیا ہے اور تدریس کیا نہیں ہے صرف معلومات پہنچانا تدریس نہیں ہے بچے میں موجودہ شدہ. صلاحیت کو ابھارنا تدریس کہلاتا ہے اس پروگرام میں مقامی اردو سی ار پی ہاسپٹ جناب محترمہ خدیجہ اور خانگی مدارس کے اساتذہ شریک ہوکر پروگرام کو تکمیل تک پہنچایا۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں