ملے گی بقا امین نواز یار (محمد امین الدین نواز رکن کرناٹک اردو اکادمی کے لئے) میرؔبیدری،بیدر، کرناٹک

ملے گی بقا امین نواز یار 
(محمد امین الدین نواز رکن کرناٹک اردو اکادمی کے لئے) 
میرؔبیدری،بیدر، کرناٹک 

صغیرثنا امین نواز یار 
نہ بارِ اَنا امین نواز یار 

جو یار بنا امین نواز یار 
ہے ہوش رُبا امین نواز یار 

کہو ں اِسے کیا امین نواز یار 
ہے چہرہ بھلا امین نواز یار 

جو رکن ہوا ہے اُردو اکادمی 
وقار بنا امین نواز یار 

اناسے پرے، خودی ہے کہیں نیاز 
ملے گی بقا امین نواز یار
 
لکھا وہ کرے گا ظلم کے بھی خلاف 
ہے کوئی بھلا امین نواز یار

ہمیں تو عزیز ہوں گی صحافتیں 
ہے جس کا دِیا امین نواز یار

وہ شعر اء کی خدمتوں میں لگاہے میرؔ
ہے بندہ بھلا امین نواز یار

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

*ہلکٹہ شریف میں اعراس شریف کے انتظامات کوقطعیت*-

بانگی حیات باشاہ صاحب اسکول کے معلم جناب احسان اللہ رومی کے عمرہ سفر پر دعائیہ تقریب

دُخترِ اسدالعلماء کے عقد اور ولیمہ مسنونہ میں سینکڑوں علماء مشائخ اور ایڈیٹر اِن چیف روزنامہ منصف الحاج محمد عبدالجلیل صاحب کی شرکت