ننھے حافظ سید غفران احمدعلوی کے ایک ہی نشست میں قرآن سنانے کی سعادت پر میرؔبیدری، بیدر،کرناٹک

ننھے حافظ سید غفران احمدعلوی کے 
ایک ہی نشست میں قرآن سنانے کی سعادت پر 
میرؔبیدری، بیدر،کرناٹک
 
بیٹھک میں ہمیں آج وہ قرآن سنائے 
قرآن  سنائے ہمیں غفران سنائے 

نگرانی تو عبدالغنی کی تھی مرے یارو
انچارج متین آج بھی موجود تھے یارو

نانا بھی تو خوش خوش نظر آئے حفِظ الدین 
دادا کی رہی روح بھی خوش خوش غیاث الدین 

اشفاق جو علوی ہیں، یہ والد ہیں انھیں کے 
بیٹھک میں قرآں سنتے ہی ہنستے ہوئے روئے 

شکرِ خدا کہ بیٹا یہ حافظ ہے مرابھی
میں آج بہت خوش ہوں،رہے خوش وہ خدابھی 

قرآں کا ہمیشہ ہی دِیا خاص جلے گا
شاہین ادارہ تو دعائیں یہی دے گا 

غفران کو توفیق ملے وہ رہیں حافظ 
قرآن ہی کا پھول کھِلے وہ رہیں حافظ

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

*ہلکٹہ شریف میں اعراس شریف کے انتظامات کوقطعیت*-

بانگی حیات باشاہ صاحب اسکول کے معلم جناب احسان اللہ رومی کے عمرہ سفر پر دعائیہ تقریب

دُخترِ اسدالعلماء کے عقد اور ولیمہ مسنونہ میں سینکڑوں علماء مشائخ اور ایڈیٹر اِن چیف روزنامہ منصف الحاج محمد عبدالجلیل صاحب کی شرکت