پرنامبٹ میں ماہانہ دوسری شعری نشست

الحمد للہ آج بتاریخ 30.1.2026 بروز جمعہ بعد نماز مغرب ٹائٹ ہال پرنامبٹ میں ماہانہ دوسری شعری نشست منعقد ہوئی جس میں مقامی بیرونی شعراء کرام اپنے کلام بلاغت نظام سے باذوق سامعین کو محظوظ کیا. جلسہ کا آغاز حافظ مولوی عامر احسن صاحب عمری صاحب کی تلاوت سے ہوا. اور نعتیہ اشعار مولوی نورالھدی صاحب مفتاحی نے پیش کیا. نظامت مولانا حافظ ابوبکر ابراہیم صاحب فارس نے انجام دی صدارت جناب پروفیسر گلزار صاحب نے کی اور مہمان خصوصی جناب پروفیسر تنجاؤر مسعود صاحب رہے  شعراء کرام میں مولانا شاکر احسن صاحب باقوی. مولانا عبدالحمید صاحب عرشی نمازی عبدالکریم صاحب عطاءالرحمن صاحب وانمباڑی رفیق صاحب شفیق احمد صاحب شفیق عبدالرشید صاحب مقبول اور جامعہ دارالسلام عمر آباد کے طلباء اور جناب مشتاق احمد صاحب صغیر احمد صاحب حفط الرحمن صاحب شریک رہے اور بحسن و خوبی یہ جلسہ اختتام پذیر ہوا

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

*ہلکٹہ شریف میں اعراس شریف کے انتظامات کوقطعیت*-

بانگی حیات باشاہ صاحب اسکول کے معلم جناب احسان اللہ رومی کے عمرہ سفر پر دعائیہ تقریب

دُخترِ اسدالعلماء کے عقد اور ولیمہ مسنونہ میں سینکڑوں علماء مشائخ اور ایڈیٹر اِن چیف روزنامہ منصف الحاج محمد عبدالجلیل صاحب کی شرکت