رانی پیٹ ضلع کے گروِمالائی کے رہائشی جناب این۔ سبرامنین نے والاجہ مشرقی یونین کے تحت واقع آرکاٹ میونسپل مسلم بوائز پرائمری اسکول کے طلبہ میں 6,000 روپے مالیت کے تعلیمی سازوسامان اور کہانیوں کی کتابیں تقسیم

رانی پیٹ ضلع کے گروِمالائی کے رہائشی جناب این۔ سبرامنین نے والاجہ مشرقی یونین کے تحت واقع آرکاٹ میونسپل مسلم بوائز پرائمری اسکول کے طلبہ میں 6,000 روپے مالیت کے تعلیمی سازوسامان اور کہانیوں کی کتابیں تقسیم کیں اور طلبہ کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے ان کی حوصلہ افزائی کی۔

اس موقع پر اسکول کہ میر مدرس محمد رضوان اللہ ، اساتذہ سید سراج الدین  جیلانی بیگم اور مقامی معززین بھی موجود تھے۔
اس فلاحی اقدام پر طلبہ اور والدین نے جناب این۔ سبرامنین کا شکریہ ادا کیا اور ان کے اس نیک کام کو سراہا۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

*ہلکٹہ شریف میں اعراس شریف کے انتظامات کوقطعیت*-

بانگی حیات باشاہ صاحب اسکول کے معلم جناب احسان اللہ رومی کے عمرہ سفر پر دعائیہ تقریب

دُخترِ اسدالعلماء کے عقد اور ولیمہ مسنونہ میں سینکڑوں علماء مشائخ اور ایڈیٹر اِن چیف روزنامہ منصف الحاج محمد عبدالجلیل صاحب کی شرکت