امروزسحر بنت عبدالجبار چیرمین منجیراگروپ آف انسٹی ٹیوشنس بید رکو ڈاکٹرکی ڈگری تفویض

امروزسحر بنت عبدالجبار چیرمین منجیراگروپ آف انسٹی ٹیوشنس بید رکو ڈاکٹرکی ڈگری تفویض 
بیدر۔ 24/فروری (راست) گلبرگہ یونیورسٹی کلبرگی کا آج 24/فروری کو 43/واں سالانہ کانووکیشن گلبرگہ یونیورسٹی کے احاطہ موقوعہ ڈاکٹر بی آرامبیڈکربھون، گنیان گنگا کامپلکس سیڑم روڈ کلبرگی میں رکھاگیاتھا۔ جہاں امروزسحر بنت عبدالجبار چیرمین منجیراگروپ آف انسٹی ٹیوشنس بید ر کو گورنرآف کرناٹکا جناب تھاورچند گہلوت کے ہاتھوں ڈاکٹر آف فلاسفی (ایجوکیشن) کی ڈگری تفویض کی گئی۔ اس موقع پر گورنرآف کرناٹکا تھاورچند گہلوت کے علاوہ گلبرگہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر، رجسٹرار، (اکیڈمک اینڈ والویشن دونوں)، تمام ڈپارٹمنٹس کے ایچ او ڈی اور پروفیسرس موجودتھے۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

*ہلکٹہ شریف میں اعراس شریف کے انتظامات کوقطعیت*-

بانگی حیات باشاہ صاحب اسکول کے معلم جناب احسان اللہ رومی کے عمرہ سفر پر دعائیہ تقریب

دُخترِ اسدالعلماء کے عقد اور ولیمہ مسنونہ میں سینکڑوں علماء مشائخ اور ایڈیٹر اِن چیف روزنامہ منصف الحاج محمد عبدالجلیل صاحب کی شرکت