میرے استاد شیوشنکرٹوکرے سر کو کرناٹک اسٹیٹ اوپن یونیورسٹی، میسور سے اعزازی ڈاکٹریٹ ملنے پر میرؔبیدری، بیدر،کرناٹک

میرے استاد شیوشنکرٹوکرے سر کو 
کرناٹک اسٹیٹ اوپن یونیورسٹی، میسور سے اعزازی ڈاکٹریٹ ملنے پر 
میرؔبیدری، بیدر،کرناٹک 
ہو اعزاز مبارک آپ کو سر، شیوشنکرٹوکرے جی 
ڈاکٹر یٹ کاملاہے شہپر، شیوشنکر ٹوکرے جی 

دنیا بھر میں آپ کے پھیلے ہوئے ہیں آج بھی کچھ شاگرد 
آپ ہیں آئی ٹی آئی رہبر، شیوشنکر ٹوکرے جی 

خدمت آپ کی دیکھی مثالی، اندازآپ کا دلکش ہے 
آپ کانام بھی گونجے گا گھر گھر، شیوشنکر ٹوکرے جی 

زندگی میں ہوا ہوگاانوبھو آپ کا سرجی سب سے الگ
آپ انوبھومنٹپ کے افسر، شیوشنکر ٹوکرے جی 

جیسانام ہو، ویساکام بھی کرناپڑتاہے ہم کو 
زہر بھی پیتے ہو،جیسے شنکر، شیوشنکر ٹوکرے جی

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

*ہلکٹہ شریف میں اعراس شریف کے انتظامات کوقطعیت*-

بانگی حیات باشاہ صاحب اسکول کے معلم جناب احسان اللہ رومی کے عمرہ سفر پر دعائیہ تقریب

دُخترِ اسدالعلماء کے عقد اور ولیمہ مسنونہ میں سینکڑوں علماء مشائخ اور ایڈیٹر اِن چیف روزنامہ منصف الحاج محمد عبدالجلیل صاحب کی شرکت