منااکھیلی میں ماہ ِ رمضان کے دوران 4/بجے تا عصر مفت تشخیص کریں گے ڈاکٹر سید مدثر علی

منااکھیلی میں ماہ ِ رمضان کے دوران 4/بجے تا عصر مفت تشخیص کریں گے ڈاکٹر سید مدثر علی 
بیدر۔ 5/مارچ (عبدالقدیر لشکری)منااکھیلی کے بس اسٹائنڈ کے بازو واقع شفاکلینک میں ڈاکٹر سید مدثر علی ایم بی بی ایس،رمضان کے بابرکت ماہ کے پیش نظر  4/بجے سے عصرتک بیماروں کی مفت تشخیص کریں گے۔فوری رجوع ہوکر استفادہ کرنے کی خواہش کی گئی ہے۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

*ہلکٹہ شریف میں اعراس شریف کے انتظامات کوقطعیت*-

بانگی حیات باشاہ صاحب اسکول کے معلم جناب احسان اللہ رومی کے عمرہ سفر پر دعائیہ تقریب

دُخترِ اسدالعلماء کے عقد اور ولیمہ مسنونہ میں سینکڑوں علماء مشائخ اور ایڈیٹر اِن چیف روزنامہ منصف الحاج محمد عبدالجلیل صاحب کی شرکت