اساتذہ کی سبکدوشی کے موقع پر تہنیتی تقریب

*اساتذہ کی سبکدوشی کے موقع پر تہنیتی تقریب* 
رانی پیٹ ضلع کے آرکاٹ کے انبو مہال میں تمل ناڈو ابتدائی و مڈل اسکول گریجویٹ اساتذہ سنگم کی جانب سے 35 اساتذہ کی سبکدوشی کے موقع پر تہنیتی تقریب، ریاستی سطح پر “بہترین استاد” ایوارڈ حاصل کرنے والے اساتذہ کے اعزاز میں تقریب، اور 2025 کے لیے نئے منتخب شدہ ریاستی عہدیداران کے اعزاز میں مشترکہ طور پر ایک عظیم الشان سہ رخی تقریب منعقد کی گئی۔

اس تقریب میں ریاستی صدر سی شیکھر، صدر رمیش بابو، جنرل سکریٹری پلنی، خازنہ دار ادئے کمار، اور ریاستی نائب صدر محمد رضوان اللہ  سید سراج الدین محمد امین سید کبیر احمد سید قادر بادشاہ نثار احمد امجد حسین محمد نصر اللہ نذیر احمد  سمیت دیگر معززین نے شرکت کی اور تقریب کو زینت بخشی۔*

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

بانگی حیات باشاہ صاحب اسکول کے معلم جناب احسان اللہ رومی کے عمرہ سفر پر دعائیہ تقریب

بانگی حیات باشاہ صاحب اسکول آمبور میں جشن یوم جمہوریہ۔

پرنام بٹ اردو اکیڈمی کے ماہانہ مشاعرے کی پہلی نشست منعقد