اتحاد نیوز کی آن بان شان جناب اقبال جکاتی صاحب کا ممنون ہوں
*السلام علیکم ور وب*
ماشاء اللہ بہت عمدہ گفتگو رہی. میں اللہ رب العزت کے بعد *اتحاد نیوز* کی آن بان شان جناب *اقبال جکاتی صاحب* کا ممنون ہوں کہ انہوں نے محترم سلیم عباس دیسائی سر کو ہم سے متعارف کروایا. اس طرح کے پروگرامات واقعتاً ادبی دنیا کا اثاثہ ہیں . *پروفیسر سلیم عباس دیسائی سر* کی خدمت میں *دلی مبارک باد* پیش کرتا ہوں کہ آپ نے اپنے تعلیمی دور سے ہی کاکلِ اردو ادب سنوارنے میں اپنا بیش بہا تعاون فرماتے آرہے ہیں. *ریڈیو دنیا* کے حوالے سے آپ نے بہت سی مقبولیت حاصل کی اور آپ کی تخلیقات نشر ہوتیں رہیں، سن اور جان کر بہت اچھا لگا. بالخصوص *ہار کی چوری* اور *اصلی مکان* کی طباعت و اشاعت نیز اجرا پر ڈھیروں مبارکباد.
اللہ آپ کو مزید ترقی عطا فرمائے اور آپ کے *شعری مجموعہ* کو جلد از جلد فوراً سے پیشتر منظر عام پر لائے. آمین.
*اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ*
*خیر اندیش*
*سید یاسین راہی بلگام*
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں