ڈاکٹر محمد گوہر ایڈیٹر روزنامہ ”تاثیر“دہلی/ پٹنہ کے سانحہ ء ارتحال پر تعزیت نامہ میرؔبیدری، بیدر،کرناٹک

ڈاکٹر محمد گوہر ایڈیٹر روزنامہ ”تاثیر“دہلی/ پٹنہ کے سانحہ ء ارتحال پر 
تعزیت نامہ 
میرؔبیدری، بیدر،کرناٹک 
ایک دلدوز خبر لایا محمد گوہر 
جانے کا وقت وہ آج آیا محمد گوہر 

آپ کے جانے کے منظر نے دیا غم سب کو 
آپ کے کام سدا یاد رہیں ہم سب کو 

آپ کا ساتھ نہ پائے تو رہے گی کیسے؟
یہ صحافت ہے جو اُردو کی چلے گی کیسے؟

آپ کو کس طرح بھولیں گے محمد گوہر 
آپ کے بن سدا روئیں گے محمد گوہر 

جو بھی خدمت کی، کیا یاداُسے عزت مآب 
یہ صحافت کہ ترقی کرے بے حدو حساب 

اے خدا یہ تو صحافت کے تھے جوہر مانا 
بخش دے اِن کو، انھیں تیرا میں گوہر مانا

تصویر منسلک ہے

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

*ہلکٹہ شریف میں اعراس شریف کے انتظامات کوقطعیت*-

بانگی حیات باشاہ صاحب اسکول کے معلم جناب احسان اللہ رومی کے عمرہ سفر پر دعائیہ تقریب

دُخترِ اسدالعلماء کے عقد اور ولیمہ مسنونہ میں سینکڑوں علماء مشائخ اور ایڈیٹر اِن چیف روزنامہ منصف الحاج محمد عبدالجلیل صاحب کی شرکت