*متحدہ اردو تنظیم ٹرسٹ ،چینئی, تملناڈو*کی جانب سے*اردو/ عربی خطاطی پر تعارفی نشست کا اہتمام*
*متحدہ اردو تنظیم ٹرسٹ ،چینئی, تملناڈو*
کی جانب سے
*اردو/ عربی خطاطی پر تعارفی نشست کا اہتمام*
*کیا آپ عربی اور اردو خطاطی کے فن کا ذوق رکھتے ہیں؟*
*تمل ناڈو کے معروف خطاط استاد فیض قادری سے ملیں اور رہنمائی حاصل کریں۔*
*اس فن سے محبت رکھنے والے تمام لوگوں کا استقبال ہے۔*
( *اہم نوٹ:* چونکہ اس غیر رسمی سیشن کے لیے نشستیں محدود ہیں، اس لیے پہلے سے رجسٹریشن کروانا لازمی ہے۔)
*تقریب کی تفصیلات:*
*تاریخ: ہفتہ، 23 مئی، 2026ء*
*وقت: صبح 10:00 بجے سے* *دوپہر 12:00 بجے تک*
*فیس: مفت (لیکن رجسٹریشن لازمی ہے)*
*رجسٹریشن کا طریقہ*
*اپنا نام اس نمبر پر واٹس ایپ کریں: 9597921426 91+*
📍 *مقام*
*بی ایم کنونشن ہال*
*ٹرپلیکن ہائی روڈ، چینئی-*
*زیرِ سرپرستی*
*جناب محمد روح اللہ*
صدر
*جناب محمد حنیف کاتب*
معتمد عمومی
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں