گلبرگہ کے بدھ ویہار میں ملیکارجن کھرگے کی حاضری

گلبرگہ کے بدھ ویہار میں ملیکارجن کھرگے کی حاضری 
بیدر۔ 31/مئی (محمدیوسف رحیم بیدری) آج 31/مئی کو کلبرگی (گلبرگہ)کے مشہور بدھ وہار میں پورنیما کی پوجا کی گئی۔ اے آئی سی سی صدراور راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف ڈاکٹر ملیکارجن کھرگے اور اماں رادھا بائی ملیکارجن کھرگے نے اس پوجا میں شرکت کی۔بیدر کے سابق ایم ایل سی اروندکمارارلی نے بتایاکہ میں ان کی کمپنی میں یہاں پوجا میں حصہ لے کر اپنے آپ کو کافی خوش قسمت سمجھ رہاہوں۔ میں نے پوجا کی اور دعا میں حصہ لیا۔ اس موقع پر ایم ایل اے جگدیوا گتہ دار، الم پربھو پاٹل، تپنا کمکنور اور بہت سے دوسرے موجود تھے۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

*ہلکٹہ شریف میں اعراس شریف کے انتظامات کوقطعیت*-

بانگی حیات باشاہ صاحب اسکول کے معلم جناب احسان اللہ رومی کے عمرہ سفر پر دعائیہ تقریب

دُخترِ اسدالعلماء کے عقد اور ولیمہ مسنونہ میں سینکڑوں علماء مشائخ اور ایڈیٹر اِن چیف روزنامہ منصف الحاج محمد عبدالجلیل صاحب کی شرکت