زندگی امد برائے بندگی زندگی بے بندگی شرمندگی مفتی محمد نسیم صاحب
زندگی امد برائے بندگی زندگی بے بندگی شرمندگی مفتی محمد نسیم صاحب ,............ ڈاکثر فضل اللہ انتر جامی کی اطلاع کے مطابق حضرت مفتی محمد صلاح الدین قاسمی صاحب کے آمبورمیں21 سال پیشتر قائم کردہ تنظیم المکاتب کا دسواں اجلاس عام جامع مسجد آمبور میں بروز ہفتہ 31 جنوری 2026 بعد نماز مغرب نہایت تذک واحتشام کے ساتھ منعقد ہوا تنظیم کے سارے اراکین طلباء کے سرپرست عمایدین وعوام کی ایک کثیر تعداد شریک جلسہ رہی اس تنظیم المکاتب میں کل 28 مکاتب 99اساتذہ کے زیر نگرانی 157 درسگاہوں میں کل 3687 طلپاء قران مجید ناظرہ اور منتخب دعاؤں اور دینیات کی تعلیم سے صبح و شام اراستہ ہو رہے ہیں ان مکاتب میں طلباء وطالبات کے علاوہ تعلیم بالغان کا بھی معقول انتظام ہے آج کے اس جلسہ میں ںسارے 28 مکاتب میں ناظرہ قران مکمل کردہ طلبہ اور 100 فیصد مکاتب میں حاضری درج کرنے والے طلبہ کو انعامات واسناد تقسیم کیے گئے معزز مہمان اور صدر جلسہ مفتی محمدنسیم صاحب دامت برکاتہم استاد حدیث وادب دارالعلوم دیوبند نے اس مہتم بالشان جلسے سے خطاب فرمایا اور اس تنظیم کو انوک...